empty
 
 
20.04.2015 12:36 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 20 تا 24 اپریل 2014 کے لئے کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر کی قیمت ابھی بھی 0725۔1 اور 0848۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے – نفسیاتی لیول 0725۔1 کے لیول پر ہے اور ہفتہ وار پیوٹ پوئنٹ بھی 0725۔1 کے لیول پر ہی ہے مزید یہ کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 0929۔1 اور سپورٹ 0601۔1 کے لیول پر ہے لہذا خرید کی ڈیلز 0700۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کی جاتی ہیں جس کا پہلا ہدف 0848۔1 کا لیول ہوگا تاکہ اسی ٹائم فریم میں ہفتہ وار ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے – اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 0848۔1 کے لیول پر ڈبل ٹاپ کو توڑنے کی کوشش کرے گا تاکہ اس لیول سے اوپر بُلش مارکیٹ بنا سکے – لہذا قیمت 0900۔1 کے لیول کی جانب جائے گی – اہم ریزسٹنس 0929۔1 کے لیول پر بنے گی لہذا سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ 0680۔1 کے لیول پر لگایا جائے

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant

مشاھدات

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 0684۔1 کا لیول ڈبل باٹم اور 0725۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرتا ہے

اس ہفتہ ریزسٹنس 0929۔1 کے لیول پر ہے

سپورٹ لیول 0601۔1 کے لیول پر موجود ہے

ہمیں اس ہفتہ 320 پپس رینج کی توقع ہے

اہم لیول 07000۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback