empty
 
 
21.04.2015 07:48 AM
اہم کرنسی پئیرز کا 21 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس مارکیٹ میں ابھی بھی بُلش تصدیقی انداز موجود ہے کیونکہ مارکیٹ کے گزشتہ ہفتہ بُلش ہونے کے لئے ایک واضح کوشش کی تھی جس میں کامیاب رہی تھی – بہرحال قیمت نیچے آنے کے لئے چند کمزور کوششیں کررہی ہے جو کہ حالیہ رجحان کو مشکل میں نہیں ڈال سکتی یہاں تک کہ 0650۔1 کا سپورٹ لیول نیچے کی جانب ٹوٹ جائے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : مارکیٹ میں ابھی بھی بئیرش تصدیقی انداز ہے اور کیونکہ مارکیٹ پر گزشتہ ہفتہ بئیرش ہونے کے لئے دباو تھا جس کے واضح نتائج بھی ظاہر ہوئے تھے – بہرحال قیمت اوپر جانے کے لئے کمزور کوشش میں ہے جو کہ حالیہ رجحان کو خطرہ سے دوچار نہیں کرسکتا ہے یہاں تک کہ قیت 9700۔0 کے ریزسٹنس لیول کو اوپر کی جانب توڑ لے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس ہفتہ کے آغاذ سے کیبل مسلسل بئریش ہورہی ہے اور یہ 5050۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے یہ 4900۔1 کے ایکیومیلشن لیول کی جانب جاری ہے اوپر جانے کے بئریش واپسی کا عمل کم وبیش ماند پڑ چُکا ہے اور یہ 150 پپس کی موو رہی تھی – توقع یہ ہے کہ قیمت یہاں سے اوپر کی جانب جائے گی لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ 4800۔1 اور 4750۔1 کے ایکیوملیشن لیولز قائم رہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : موجود بئیرش آووٹ لووک واضح طور پر مشکل کا شکار ہے اور یہ کہ قیمت نے کے بُلش کوشش کرتے ہوئے قیمت کق 00۔119 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر بھیجا ہے – اس ڈیمانڈ لیول سے اوپر کی موو کا مطلب یہ ہوگا کہ حالیہ بئیرش آووٹ لووک مشکل کا شکار ہے جب کہ اس سے نیچے کی موو بئیرش آووٹ لووک کی تصدیق کرے گا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس ہفتہ ابھی تک مارکیٹ میں کچھ خاص موو نہیں بنی ہے جو کچھ ہورہا ہے وہ نیچے آنے کے لئے ایک ریلی کا بننا ہے اور 50۔127 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے کی موو کا مطلب 00۔127 کے لیول تک مزید تنزلی ہوگی

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback