empty
 
 
21.04.2015 11:57 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 21 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس میں فی الوقت 83۔97 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش مضبوطی جاری ہے اور یہ درمیانی مدت کے تناظر میں 12۔99 کے ریزسٹنس زون کی جانب جارہا ہے اس موو کا بننا متوقع ہے کیونکہ انڈیکس نے ایک اہم تنزلی کا فرکچرل بنایا ہے جوکہ گزشتہ ہفتہ میں بنا تھا ابھی ہمیں محتاط رہنا چاھیے کیونکہ یوایس ڈی ایکس قلیل مدتی ٹائم فریمز میں بُلش انداز بنانا شروع کرسکتا ہے

This image is no longer relevant

ہم ایچ ون چارٹ میں مضبوط بُلش صورتحال دیکھ سکتے ہیں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ اسی ٹائم فریم میں ہورہا ہے اس کے علاوہ یہ ہائیر ہائی انداز بھی بنا رہا ہے اس کا 45۔98 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرنا متوقع ہے تا کہ 69۔98 کے لیول تک جاسکے – بہرحال جب تک یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے قریب ہے ہمارا قلیل مدتی بئریش رجحان جاری ہے

This image is no longer relevant


ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 12۔99 / 94۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 83۔97 / 30۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 45۔98 / 69۔98

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 24۔98 / 98۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چرٹ کی بنیاد پر سیل کے / قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 24۔98 / ٹیک پرافٹ لیول 98۔97 اور سٹاپ لاس لیول 50۔98 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback