empty
 
 
23.04.2015 09:58 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 23 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : مارکیٹ میں اس ہفتہ کوئی خاص موو نہیں ہوئی ہے لہذا اس کو سائیڈ وے کہنا بہتر ہے {نہ تو بُلز مضبوط ہیں اور نہ ہی بئیرز} اس بات کا امکان ہے کہ قیمت جلد آپے سے باہر ہوجائے گی اور ایک واضح موو دیکھی جائے گی جو کہ ذیادہ تر بُلز کی حمایت میں ہونا متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی مضبوط میں اہم کردار سی ایچ ایف کی کمزوری کا ہے – دراصل ذیادہ سی ایچ پئیر یا تو کمزور ہیں یا مضبوط ہیں جس کا انحصار اس بات پر ہے کہ سی ایچ ایف بیس کرنسی ہے یا کاونٹر کرنسی ہے ابھی مارکیٹ میں بُلش کوشش سے مثبت انداز بنا ہے خصوصا 9750۔0 کے ریزسٹنس لیول کا اوپر کی جانب ٹوٹ جانا متوقع ہے بصورت دیگر بئیرز کی مضبوطی بنے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : یہ کیبل کل 100 پپس اوپر گئی تھی اور 5050۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول اس نے ٹیسٹ کیا تھا اس بات کا امکان ہے کہ ڈسٹریبوشن لیول جلد اوپر کی جانب ٹوٹ جائے اور قیمت مزید اوپر جائے آج جاری ہونے والی چند اہم خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوں گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 00۔119 کے ڈیمانڈ لیول سے 100 پپس کا اضافہ کیا ہے اور 50۔119 کا ڈیمانڈ لیول اوپر کی جانب کراس کررہی ہے جس سے مارکیٹ میں بُلش سگنل بنا ہے یہ سگنل تب مزید مضبوط ہوگا کہ جب 00۔120 کا لیول اوپر کی جانب کراس ہوگا تب تک ہونے والی بئیرش ریٹریسمنٹ قلیل مدتی کے لئے ہوگی اور اس کو لانگ پوزیشن کا موقع خیال کیا جانا چاھیے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : کراس سائیڈ وے جارہا ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی ایساء کررہا ہے – ویسے آج یا کل اوپر یا نیچے کی جانب بریک آوٹ کی توقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback