empty
 
 
27.04.2015 01:14 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 27 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پئیر نے 23 اپریل 2015 تک ایک ٹائٹ رینج میں تجار ت کی تھی جس کے بعد یہ یورو کی مضبوطی کی وجہ سے اوپر کی جانب بریک کرنے میں کامیاب رہا تھا – اس ہفتہ بُلش آووٹ لووک جاری رہے گا {مگر یہ کہ یورو کمزور ہوجائے اور بُلش رجحان تبدیل} ہوجائے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : مارکیٹ گزشتہ ہفتہ اوپر گئی تھی اور 9700۔0 کا ریزسٹنس لیول اس نے ٹیسٹ کیا تھا قلیل مدتی بُلش موو کی وجہ سی ایچ ایف کی اچانک کمزوری کی وجہ سے بنی تھی اور اسی روز تمام سی ایچ ایف پئیرز متاثر ہوئے تھے جسے سے اگلے دن سی ایچ ایف بہتر ہوا تھا اور قیتم 9500۔0 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئی تھی بئریش رجحان کی مضبوطی کے لئے ضروری ہے کہ سپورٹ لائن نیچے کی جانب ٹوٹ جائے اگر ایساء نہیں ہوتا تو مارکیٹ میں ایک اور ریلی بنے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیونکہ کیبل مضبوط ہے اور گزشتہ ہفتہ 300 پپس کی اضافہ کی موو دیکھی گئی تھی 4900۔1 کے ایکسیومیلشن لیول کے کچھ نیچے سے قیمت 5200۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول تک اوپر گئی تھی اور یہ ڈسٹریبوشن لیول ٹوٹ سکتا ہے کہ اگر قیمت اس سے اوپر کلوز ہوتی ہے اگر ایساء نہیں ہوتا تو ہم بئیرش تصیح دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس قسم کی مارکیٹ میں قلیل مدتی تناظر میں آپ سوئنگز اور ڈاون سوئنگز کا بننا ایک عمومی عمل ہے غور سے دیکھا جائے تو ایساء معلوم ہوتا ہے کہ بئیرز کو بُلز پر فوقیت حاصل ہے اور اس وجہ سے ہم مارکیٹ میں اس ہفتہ سیل کا دباو بنتا دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے نے گزشتہ ہفتہ کنسولیڈیٹ کیا تھا لیکن 23 اپریل کو اس نے اوپر کی جانب بریک کی تھی جس کے مارکیٹ میں بُلش تصدیقی انداز بنا تھا اور یہ کہ قیمت 50۔130 اور 00۔131 کے سپلائی لیولز تک جاسکتی ہے یہ صورتحال تب تک جاری ہے کہ جب تک یورو واضح طور پر کمزور نہیں ہوجاتا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback