empty
 
 
04.05.2015 06:51 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 04 مئی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : گزشتہ ہفتہ یہ ذیادہ تر اوپر گیا تھا – قیمت میں کم از کم 400 پپس اوپر گیا تھا – مزید بُلش موو کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور اس کا انحصار یورو کی مضبوطی پر ہوگا کیونکہ یورو کی کمزوری مارکیٹ میں مشکل صورتحال بنا سکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جیساء کہ یہ گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی موو بڑی حد تک یورو / یو ایس ڈی پئیر کے زیر اثر رہا ہے – جب تک بعد والا مضبوط ہے پہلے والا کمزور ہوگا – قیمت ابھی 9350۔0 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور یہ 9300۔0 کے سپورٹ لیول کی جانب جارہا ہے {جو کہ گزشتہ ہفتہ ٹیسٹ ہوا تھا اور ممکنہ طور پر دوبارہ ٹیسٹ} ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : قیمت گزشتہ ہفتہ 300 پپس اوپر گیا تھا اور پھر 300 پپس نیچے آیا تھا جس کا مطلب یہ ہے کہ گزشتہ ہفتہ بننے والی تمام بُلش مضبوطی کم و بیش ختم ہوگئی ہے 5000۔1 کے ایکیومیلیشن لیول سے نیچے کی کوئی بھی موو بئیرش رجحان بنائے گی

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے حالیہ بُلش سگنل ہو قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے – بُلش سگنل 30 اپریل کو بنا تھا اور یہ قیمت نے 00۔120 کا ڈیمانڈ لیول اوپر کی جانب کراس کیا تھا سپلائی لیول 50۔120 اور 00۔130 پر بھی ٹیسٹ ہوسکتے ہیں بہرحال یہ بات ذہن میں رہنی چاھیے کہ مارکیٹ مشکل کا شکار ہوسکتی ہے کہ ین مضبوط ہوتا ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں گزشتہ ہفتہ یہ کراس 580 پپس اوپر گیا تھا جو کہ یہ بات ظاہر کرنے کے لئے کافی ہے کہ بُلز مضبوط ہوگئے ہیں قیمت کا ابھی بھی مزید اوپر جانا متوقع ہے {جس کی وجہ یورو کی مضبوطی ہے} اور یہ صورتحال کبھی بھی تبدیل ہوسکتی ہے کہ اگر یورو کمزور ہوتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback