empty
 
 
04.05.2015 01:13 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 04 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے کیونکہ مارکیٹ بنک آف جاپان مانٹری پالسی کے اعلان کا انتظار کیا جارہا ہے – جی بی پی / جے پی وائے کی صورتحال پر کم ہوتی انویسٹر رسک ایپی ٹائٹ اور جاپان ایکسپورٹ سیلز ہیں لیکن جی بی پی / جے پی وائے کی تنزلی کو محدود کرنے میں جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب اثر انداز ہوئی ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ابھی بھی مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش ہے لیکن بعد والا اوور باٹ لیول پر ہے 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے

اجمالی جائزہ

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 75۔180 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 180 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 40۔182 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 183 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 50۔184 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

183

184.50

185

سپورٹ لیولز

180.75

180

179.35

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback