empty
 
 
04.05.2015 01:41 PM
سونے کا 04 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 74۔1169 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – میں واضح سمت اور مضبوط حجم کے انتظار میں ہوں – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ سپلائی {کمزور سپلائی} دیکھ سکتے ہیں جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر پُر خطر ہوسکتی ہے ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد {سپورٹ} 00۔1174 کے لیول پر کامیاب رہی ہے اہم ریزسٹنس لیول 00۔1220 کے لیول پر ہے – قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی دیکھ سکتے ہیں لیکن بہت کمزور پرائس ایکشن کے ساتھ {خُفیہ خرید} – میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 00۔1220 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی ایکس پینشن لیول 100 فیصد کو 00۔1250 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 8۔161 فیصد کو 00۔1300 کے لیول پر حاصل کیا تھا – بہرحال اگر قیمت 00۔1175 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1148 کے لیول {سپورٹ کی طرح کی سوئنگ لوو} کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 80۔1178

آر 2 : 35۔1179

آر 3 : 90۔1180

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1177

ایس 2 : 20۔1176

ایس 3 : 00۔1175

تجارتی تجاویز : میں سونے میں نیوٹرل ہوں ، بہرحال سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے جو کہ 00۔1174 کے پرائس لیول کے گرد ہے {فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد} – ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو واضح مضبوطی کے اشارے ملتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback