empty
 
 
05.05.2015 01:37 PM
این ذید ڈی / یو ایس ڈی کا 05 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی گزشتہ ماہ سے نیچے کی جانب آرہا ہے – لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول جو کہ 7625۔0 کا پرائس لیول ہے اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول جو کہ 7402۔0 کا پرائس لیول کے درمیان رُکی ہوئی ہے – مزید یہ کہ قیمت 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول {7605۔0} کے نیچے اوپن ہوئی ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ آج کا ریزسٹنس لیول 7625۔0 کے لیول پر ہے – لہذا یہ 7625۔0 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا کہ جس کا پہلا ہدف 7467۔0 کا لیول ہوگا – کمزور سپورٹ پہلے ہی 7467۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے – اگر قیمت کمزور سپورٹ کو 7467۔0 کے لیول کے پر توڑتی ہے تو مارکیٹ بئریش مارکیٹ مضبوط سپورٹ 7402۔0 کے لیول کی جانب بنائے گی – جب کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی 7625۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ اس ہفتہ میں 7678۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ اس لیول پر تصیحی موو بنا سکے اس چارٹ میں مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس کو 7678۔0اور ڈبل ٹاپ کو 7743۔0 کے لیول پر ظآہر کررہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback