empty
 
 
08.05.2015 11:02 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 08 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ


This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی جمعرات کے روز 3 ہفتہ کا کم ترین لیول 7423۔0 حاصل کرنے کے بعد بئیرش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے کیونکہ مارکیٹ نان فارم پے رول رپورٹ کے انتظار میں ہے – این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پر یو ایس ڈی کی صورتحال ، نیوزی لینڈ کی پہلی سہہ کی ساٹ بے روزگاری رپورٹ کے مسلسل اثرات اور کمزور ڈیڑی پرائسسز ہیں لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات کو بہتر کرنے میں انٹرسٹ ریٹ کے فرق اور اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رُجحان کا کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بئیرش ہیں اگرچہ بعد والا اوور سولڈ لیولز پر ہے 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے

اجمالی جائزہ

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7370۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 7430۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7455۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7515۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 7550۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.7515

0.7550

0.7580

سپورٹ لیولز

0.7370

0.7340

0.73

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback