empty
 
 
15.05.2015 11:48 AM
یورو / یو ایس ڈی پئیر کا 15 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر کا ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 1360۔1 کے لیول پر لگنا متوقع ہے – اس کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ بھی آج اسی لیول پر ہے – مزید یہ کہ اہم ریزسٹنس 1380۔1 اور 1399۔1 کے لیول پر موجود ہے – اسی طرح مارکیٹ تنزلی کی جانب اشارہ کررہی ہے کیونکہ قیمت کل سے ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود ہے – اسی طرح اگر قیمت 1399۔1 کے لیول سے اوپر کلوز ہونے میں ناکام رہتی ہے تو یہ 1380۔1 کے لیول سے نیچے سیل کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 1327۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 1300۔1 کے لیول کی جانب نیچے جائے گا تاکہ ڈبل باٹم {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} کو ٹیسٹ کرسکے – جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور اس کو آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائے {ڈیلی ریزسٹنس لیول 1399۔1} کا لیول ہے

This image is no longer relevant

نوٹس

ہمیں آج کم از کم 87 پپس کی نئی رینج کی توقع ہے

کی لیول / اہم لیول 1366۔1 کے لیول پر ہے

اہم ریزسٹنس 1399۔1 کے لیول پر ہے اور سپورٹ پہلے ہی 1300۔1 کے لیول پر ہے

اگر کوئی اہم خبر جاری نہیں ہوتی تو مارکیٹ پیوٹ پوائنٹ سے ریزسٹنس 1 یا سپورٹ 1 کے درمیان موو کرے گی لیکن اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے تو مارکیٹ سیدھی ریزسٹنس 2 یا سپورٹ 2 پر جاتے ہوئے ریزسٹنس 3 یا سپورٹ 3 کی جانب جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback