empty
 
 
15.05.2015 02:50 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 15 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا جمعرات کے روز 6 دن کا بلند ترین لیول حاصل کرنے کے بعد لوئیر رینج میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ان توقعات کا اضافہ ہے کہ نیوزی لینڈ کا ریزرو بنک آنے والے مہینوں میں انٹرسٹ ریٹ میں کمی کرے گا اور کمزور ڈیری پرائسسز ہیں – لیکن کیوی کی صورتحال میں توقف کی وجہ نیوری لینڈ کی ریٹیل سیلز کا پہلی سہہ ماہی میں مضبوط ہونا ہے – این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں مثبت رسک سینٹیمنٹ ، این ذیڈ ڈی – یو ایس ڈی انٹرسٹ ریٹ کے فرق اور واپس ہوتے اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی طلب اور اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز سے بڑھ رہا ہے لیکن ایم اے سی ڈی ابھی بھی بئیرش موڈ میں ہے

اجمالی جائزہ

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7405۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 7335۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7515۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7560۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 76۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.7560

0.76

0.7650

سپورٹ لیولز

0.7405

0.7355

0.73

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback