empty
 
 
19.05.2015 12:32 PM
سونے کا 19 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا ہمارے آخری تجزیہ سے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور قیمت نے 00۔1217 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – ہم ذیادہ حجم کے ساتھ ڈیمانڈ اور ڈیلی ٹائم فریم میں کمزور پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں – قلیل مدتی رجحان بُلش ہے 00۔1224 کے لیول پر ریزسٹنس کامیاب رہی ہے – اگر قیمت 00۔1224 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے اور مضبوط پرائس ایکشن بنتا ہے تو ہم 00۔1250 کے لیول ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ 100 فیسد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے – سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں – میں 00۔1210 اور 00۔1214 کے کے لیولز پر مضبوط سپورٹ دیکھی ہے میں نے سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 2۔۳8 فیصد کو 00۔1211 ، 50 فیصد کو 00۔1205 اور 8۔61 فیصد 0۔1200 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1231

آر 2 : 60۔1233

آر 3 : 60۔1233

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 80۔1222

ایس 2 : 60۔1222

ایس 3 : 35۔1216

آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback