empty
 
 
21.05.2015 12:28 PM
سونے کا 21 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونے 00۔1209 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے – پرائس نے 00۔1203 کے لیول کے سپورٹ / کلسٹر بنایا ہے – ہم ڈیلی چارٹ میں بہت ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی اور مضبوط پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں – قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے – ڈیلی ریزسٹنس 00۔1224 کے لیول پر ہے – اگر قیمت 00۔1224 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ اور مضبوط پرائس ایکشن سے توڑتی ہے تو ہم 00۔1250 کے لیول کی ٹیسٹنگ {فیبوناسی ایکس پینشن 100 فیصد} کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں – اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم نے مضبوط سیل کا دباو دیکھا ہے {سٹاپنگ والیم} بیک گروانڈ میں دیکھا ہے – ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ 50 فیصد 00۔1201 کے لیول پر کامیاب رہا ہے – میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں – کوئی بھی بڑی ڈیمان مزید بُلش موو کی تصدیق ہوگی

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1212

آر 2 : 00۔1215

آر 3 : 70۔1218

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 20۔1204

ایس 2 : 00۔1202

ایس 3 : 00۔1198

آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہم نے بیک گراونڈ میں سیل کی انتہاء دیکھی ہے قیمت نے کلسٹر بنایا {سپورٹ} ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback