empty
 
 
22.05.2015 05:27 PM
سونے کا 22 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا 00۔1205 کے لیول پر سائیڈ وے رینج میں تجارت کررہا ہے – قیمت کا سپورٹ کلسٹر 00۔1203 کے لیول پر ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں ہم بہت ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی اور مضبوط پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں – قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے – ڈیلی ریزسٹنس 00۔1224 کے لیول پر ہے جو کہ کامیاب رہی ہے – اگر قیمت 00۔1224 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے اور مضبوط پرائس ایکشن بنتا ہے تو ہم 00۔1250 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں {فیبوناسی ایکس پینشن 100 فیصد} بہرحال میں نے مضبوط تجارتی رینج 00۔1214 اور 00۔1210 کے لیولز کے درمیان دیکھی ہے میں واضح بریک آوٹ اور بڑے حجم کے انتظار میں ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1210

آر 2 : 00۔1213

آر 3 : 00۔1217

سپورٹ لیولز:

ایس 1 : 25۔1201

ایس 2 : 60۔1198

ایس 3 : 15۔1194

تجارتی تجاویز : سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت 00۔1225 کے لیول سے نیچے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback