empty
 
 
26.05.2015 05:24 PM
سونے کا 26 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1193 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے – قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے قیمت نے مضبوط سپورٹ کلسٹر 00۔1201 کے لیول پر توڑا ہے اور مزید مزید بئیرش موو متوقع ہے – ہم کمزوری کے اشارے دیکھ رہے ہیں جو کہ تجارتی رینج کی بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 00۔1192 کے لیول {ٹیسٹ ہورہا ہے} حاصل کیا تھا – اگر قیت 00۔1192 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1178 کے لیول {ڈیمانڈ زون} کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 70۔1208

آر 2 : 00۔1210

آر 3 : 25۔1212

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1204

ایس 2 : 00۔1203

ایس 3 : 00۔1200

تجارتی تجاویز : سونے کی خرید میں 00۔1225 کے لیول سے نیچے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback