empty
 
 
27.05.2015 05:13 PM
سونے کا 27 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 51۔1183 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے – قیمت نے مضبوط سپورٹ کلسٹر کو 00۔1201 کے لیول پر توڑا ہے اور ہم مزید تنزلی کی توقع کرسکتے ہیں تجارتی رینج کے بریک آوٹ کے بعد ہم نے کمزوری کے اشارے حاصل کئے ہیں جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے 00۔1192 کے لیول پر 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ٹوٹ گیا ہے سپورٹ لیول 00۔1178 اور 00۔1167 کے لیولز ہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1203

آر 2 : 50۔1208

آر 3 : 40۔1217

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 20۔1185

ایس 2 : 70۔1179

ایس 3 : 80۔1170

تجارتی تجاویز : سونے میں 00۔1225 کے لیول سے نیچے خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback