empty
 
 
28.05.2015 09:07 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 مئی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج جی بی پی / یو ایس ڈی 5395۔1 سے 5319۔1 کے لیول کے درمیان موو کیا ہے مارکیٹ 5325۔1 کے لیول پر اوپن ہوئی تھی –تنزلی کا یہ رجحان 5325۔1 کے لیول پر ابھرتے ہوئے چینل کا ڈبل باٹم ظآہر کرتا ہے اتنی ہی اہم بات یہ بھی ہے کہ ار ایس ائی ڈیلی ٹائم فریم میں ابھی بھی منفی ہے لہذا یہ نئی تنزلی کی موو کو کال دے گا لہذا قیمت کی موو 5330۔1 اور 5189۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کے درمیان ایچ 4 چارٹ میں رہے گی } مزید یہ کہ پئیر نے پہلے ہی اہم ریزسٹنس کو 5395۔1 کے لیول پر بنایا ہے قیمت ایک دن قبل اس لیول سے نیچے تھی مارکیٹ 5330۔1 کے لیول پر بئریش موقع بنائےگی جس کا پہلا ہدف 5275۔1 کا لیول ہوگا – لہذا اگر قیمت 5275۔1 کا سپورٹ لیول توڑتی ہے اور یہ 5189۔1 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے سابقہ بُلش ویوو سے اوپر 5395۔1 کا لیول ہونا چاھیے

ٹیکنیکل لیولز

متوقع ہائی 5395۔1

مضبوط ریزسٹنس {سیل لمٹ} : 5388۔1

موجودہ پیوٹ : 5325۔1

مضبوط سپورٹ {بائے لمٹ} : 5266۔1

متوقع کم تر لیول : 5189۔1

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback