empty
 
 
01.06.2015 06:01 PM
یورو / یو ایس ڈی پئیر کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ یکم تا 5 جون 2015
یورو / یو ایس ڈی پئیر کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ 1008۔1 کا لیول یکم جون 2015 کے لئے مضبوط ریزسٹنس لیولز ہے – مزید یہ کہ ہمیں یہ توقع ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 1008۔1 کا لیول ڈبل ٹاپ بنائے گا – جب کہ دوسری طرف کمزور سپورٹ 0938۔1 کے لیول پر اور اہم سپورٹ لیول 0890۔1 کے لیول پر ہے اس کے علاوہ ڈبل باٹم کا 0891۔1 کے لیول پر بننا متوقع ہے – مزید یہ کہ سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 0900۔1 اور 1010۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے – اسی طرح بہتر یہ ہوگا کہ 1010۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا ہدف 0970۔1 اور 0938۔1 کا لیول {ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ} آنے والے گھنٹوں میں ہوگا – سٹاپ لاس لیول کو 1010۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ یہ 1052۔1 کے لیول پر لگایا جائے

نوٹ

ڈبل ٹاپ لیول 1008۔1 کے لیول پر ہوگا

اہم سپورٹ لیول 0891۔1 کے لیول پر ہوگا

کمزور سپورٹ 0936۔1 کے لیول پر ہے

قیمت نے صرف کمزور سپورٹ لیول کو ہٹ کیا ہے

ہمیں اج 72 پپس رینج کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback