empty
 
 
04.06.2015 07:31 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 04 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جب سے بُلز نے ظاہر ہونے والے دونوں بُلش چینلز کی اپر لمٹ سے اور 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر قیمت کو بھیجا ہے مارکیٹ خاصی اوور باٹ معلوم ہوتی ہے اسی وجہ سے قیمت 2650۔1 اور 2680۔1 کے لیول {سابقہ ہائی} سے اوپر رہنے میں ناکام رہی ہے جس سے ٹرپل ٹاپ انداز بنا ہے

کامیاب لوئیر ہائی ظاہر ہونے والے کنسولیڈیشن زون میں بنے تھے جس سے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں اضافہ ہوا تھا

سپورٹ لیول 2350۔1 اور 2300۔1 کے لیول {6۔79 فیصد فیبوناسی لیول} ٹوٹ گئے تھے جس سے قبل انہوں نے کئی ہفتوں تک واضح سپورٹ ڈیلی اور ہفتہ وار چارٹ میں فراہم کی تھی

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے ڈیلی فکیسیشن یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی راہ 2000۔1 اور 1940۔1 کے لیولز کی جانب ہموار کرے گی {متوقع اہداف برائے حالیہ رینج بریک آوٹ اور ظاہر ہونے والا ہفتہ وار آپ ٹرینڈ} ہے

اسی وجہ سے ان پرائس لیولز کے گرد قابل قدر بُلش سپورٹ بنی تھی تب سے اب تک بُل پُل بیک ہورہا ہے

جب کہ دوسری جانب 2430۔1 – 2500۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون بنا رہا ہے قطع نظر اس بات کے کہ ایل اوپنگ بیل کے بعد ٹوٹ گیا تھا

صرف بئیرش کینڈل کی 2430۔1 کے لیول سے کلوزنگ مزید بئیرش موو کے لئے درکار ہے یہ ممکنہ طور پر کم رسک والی سیل کی انٹری فراہم کرے گی جس کے اچھے اہداف ہوسکتے ہیں

تجارتی تجاویز :

رسکی تاجران سیل کی انٹری کہیں بھی 2400۔1 – 2450۔1 کے لیول کے گرد لے سکتے ہیں محتاط تاجران کو 2420۔1 کے لیول سےنیچے ڈیلی کلوز کا انتظار بطور سیل کے سگنل کرنا چاھیے

ٹی پی لیولز 2220۔1 ، 2100۔1 اور 1950۔1 کے لیولز ہیں ، ایس ایل کو بطور ہفتہ وار کینڈل سٹک کلوزنگ کے 2460۔1 کے لیول سے اوپر لگانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback