empty
 
 
05.06.2015 07:11 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 05 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا ہائیر رینج میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع تھا کیونکہ مارکیٹ امریکی نان فارم پے رول رپورٹ کے انتظار میں تھی – جی بی پی / جے پی وائے کی صورتحال پر پاونڈ کی کمزور صورتحال ہے جس کی وجہ گریس کے حوالے سے تحفظات میں اضافہ ہونا ، بڑھتی ہوئی رسک ایورژن اور جاپان کی ایکسپورٹ ہیں – جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں جاپان امپورٹرز کی جانب طلب اور اختتام ہفتہ سے قبل کی قبل کی صورتحال ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بُلش لیکن سٹاک ایسٹک اوور باٹ لیولز پر بُلش ہورہا ہے جمعرات کے روز بئیرش شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک انداز مکمل ہوا تھا

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 70۔191 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف192 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 70۔189 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 10۔189 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 15۔190 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

191.70 192 192.35

سپورٹ لیولز

189.70 189.10 188.60

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback