empty
 
 
05.06.2015 07:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا 5 جون 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارچ کی 2 تاریخ کو سابقہ ڈیلی چینل کی لوئیر لمٹ کا بریک ڈاون ہوا تھا جس کے مارکیٹ میں بئیرش قوت کا اضافہ دیکھا گیا تھا

یہ کہ 4950۔1 اور 5000۔1 کے زون سے نیچے قیمت کی موجودگی 4700۔1 کے لیول کی جانب مزید تنزلی کا اشارہ ہوگا

اس کے کچھ وقت بعد بئیرش رجحان 4550۔1 کے لیول جائے گی جہاں لوئیر ڈیلی باٹم بنا تھا

واضح بُلش بہتری 4560۔1 کے لیول پر ہوئی تھی جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 4700۔1 کے لیول کی جانب اوپر گیا تھا جس کے بعد کامیاب ہائیر ہائی لیولز بنے تھے

جیساء کہ اس کی توقع تھی 5060۔1 کے لیول سے اوپر کا ڈیلی کلوز اگلے ریزسٹنس لیول 5400۔1 اور 5450۔1 کے لیولز تک قیمت کو لے جائے گا جہاں پہلے کامیاب واضح بئیرش دباو بنا تھا

کامیاب اور بڑے بئیرش دباو کی وجہ سے مارکیٹ 5300۔1 ، 5250۔1 اور 5100۔1 کے لیولز کی جانب گئی تھی جہاں حالیہ بُلش سوئنگ 5 مئی کو بنی تھی

جب کہ دوسری طرف 5750۔1 – 5800۔1 کے پرائس زون {اہم ریزسٹنس زون} نے کم و بیش 3 ہفتوں قبل درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی حتمی بئیرش ہدف 5450۔1 کے لیول پر پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے

مزید یہ کہ 5660۔1 کے لیول پر لوئیر ہائی نے واضح بئیرش دباو بنایا تھا اسی وجہ سے 5500۔1 اور 5450۔1 کے لیولز کے درمیان کا سپورٹ زون بئریش دباو روکنے میں ناکام رہا تھا جس کے بریک ڈاون ہوا تھا

اس کو قائم مقام انٹرا ڈے ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا چاھیے تاکہ مزید ری ٹیسٹنگ ہوسکے – کم رسک والی سیل کی انٹری ری ٹیسٹنگ پر لی جاسکتی ہے

یہ کہ 5150۔1 اور 5100۔1 کے پرائس لیولز حاصل ہونے کے ایکسپوز ہوئے ہیں – بہرحال منگل کی ڈیلی کینڈل سٹک بُلش غلبہ کے تحت بنی تھی جس کے بئیرش دباو کمزور ہوا تھا

محتاط تاجران کو 5080۔1 – 5100۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ کم رسک والی خرید کی انٹری لے سکیں – ایس ایل کو بطور ڈیلی کلوز 5080۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback