empty
 
 
09.06.2015 07:10 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 09 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ڈالر کی واضح انڈر ٹون {آئی سی ای سپاٹ ڈالر انڈیکس 26۔95 کے لیول پر ایا ہے جو کہ پیر کی صبح 40۔96 کے لیول پر تھا} جس کہ وہ نیور رپورٹ تھی کہ جس میں امریکی صدر اوبامہ سے یہ بیان منسوب کیا گیا تھا کہ مضبوط ڈالر کی وجہ سے لانگ کی لانگ پوزیشنز میں لیکوڈیشن کا مسلہ آیا ہے اگرچہ بعد میں وائٹ ہاوس اور اوبامہ کی جانب سے اس کی تردید بھی سامنے آ گئی تھی لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں منفی سوئس انٹرسٹ ریٹ اور سی ایچ ایف سیلنگ کے حوالے سے سوئس نیشنل بنک کی متوقع مداخلت کے کردار ادا کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک بئیرش ہے جب کہ ایم اے سی ڈی ہسٹروگرام بارز منفی ہورہی ہیں

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9245۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 9210۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 9360۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9420۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9475۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.9420 0.9475 0.9525

سپورٹ لیولز

0.9245 0.9210 0.9195

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback