empty
 
 
09.06.2015 06:33 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 09 جون 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب آرہا ہے – ڈیلی ٹائم فریم میں ہم آپ تھرسٹ بار {سپلائی بار} 5930۔1 کے لیول کے گرد دیکھ سکتے ہیں جو کہ ذیادہ حجم کے ساتھ ہے – ہم بیک گروانڈ میں مضنوعی بُلش بریک آوٹ دیکھ سکتے ہیں اور ایم 30 ٹائم فریم میں مضبوط بئریش لییگ دیکھ سکتے ہیں – میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد دیکھیں – میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیول جان سکوں – میں نے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 5785۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 5815۔1 کے لیول پر اور 8۔61 فیصد کو 5845۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 5845۔1

آر 2 : 5875۔1

آر 3 : 5925۔1

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 5740۔1

ایس 2 : 5710۔1

ایس 3 : 5660۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذید ڈی میں خرید کے حوالے سے اس موقع پر محتاط رہیں کیونکہ ہم نے بیک گروانڈ میں بئیرش لییگ اور فیک بُلش بریک آوٹ دیکھا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback