empty
 
 
10.06.2015 02:49 PM
اہم کرنسی پئیرز کا 10 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس کرنسی انسٹرومنٹ میں بُلش تصدیقی انداز ابھی بھی درست ہے اگرچہ بئریش قوت میں انے کے لئے بے صبرے ہیں جبکہ بُلز اپنی صورتحال پر قائم ہیں 1350۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موو کا مطلب نیاء بُلش مرحلہ ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ کمزور مارکیٹ ہے کیونکہ ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور ویلیمز فیصد رینج پریڈ 20 دوبارہ اوور سولڈ لیولز پر گیا ہے بہرحال قیمت کا 9250۔0 کے سپورت لیول سے نیچے جانا ضروری ہے تاکہ بئریش رجحان مزید واضح ہوجائے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل بتدریج بُلش کوشش میں ہے اور یہ کوشش کمزور ہے یہاں تک کہ 5450۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جائے ہم لانگ پوزیشن کی تجویز نہیں دیتے حالیہ پرائس کی پوزیشن ممکنہ طور پر جاری رجحان کی مضبوطی کا سبب ہی ہوگی جو کہ بئیرش ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے اس ہفتہ کے آغاذ سے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے اور 120 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے قیمت ابھی کنسولیڈیٹ کررہی ہے اور بعد میں یہ اوپر یا نیچے کی جانب بریک آوٹ کرسکتی ہے – نیچے کی جانب کی بریک سے قیمت 00۔123 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے جاسکتی ہے اور یہ نئی بئیرش تشکیل ہوگی جب کہ اوپر کی جانب کی بریک حالیہ بُلش رجحان کو نئی قوت فراہم کرے گی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے میں ابھی بھی اوپر جانے کی سکت ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے یورو مضبوط ہے اور ین کمزور ہے اوپر جانے کے لئے خاصا اتار چڑھاو دیکھا جارہا ہے 00۔141 کا سپلائی زون اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback