empty
 
 
10.06.2015 03:43 PM
یورو / جے پی وائے کا 10 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

یورو / جے پی وائے کا 20۔139 کے لیول تک پُل بیک سے قبل 40۔138 کے لیول تک نیچے آنے سے اپنی تنزلی کی موو شروع کرتا معلوم ہوتا ہے پئیر فی الوقت ڈیلی چارٹ میں بئریش کینڈل سٹک انداز بنا رہا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یہ فی الوقت 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو ملحوظ خاطر رکھے ہوئے ہے جب تک قیمت 00۔141 کے لیول سے نیچے ہے پئیر کا حالیہ لیولز سے نیچے آنا متوقع ہے – لہذا تجویز یہ ہے کہ قلیل مدتی پوزیشن لیں جو کہ 50۔142 کے لیول کے گرد ہوں – فوری سپورٹ لیول 00۔138 پر ہے جو کہ 00۔135 ۔ 00۔133 اور نیچے کی جانب جائے گا ریزسٹنس لیول 00۔141 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔142 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا

تجارتی تجاویز

ابھی قلیل مدتی پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 50۔142 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback