empty
 
 
12.06.2015 08:47 AM
یورو / یو ایس ڈی کا 12 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں آج ایک بڑی رینج کی توقع ہے – لہذا رینج ممکنہ طور پر 1233۔1 کے لیول سے شروع ہوگی اور یہ مضبوط ریزسٹنس 1359۔1 کے لیول کی جانب جائے گی مزید یہ کہ والٹیلٹی 84۔258 شمار کی گئی ہے – لہذا مارکیٹ 12 جون 2015 کو بہت متغیر ہوگی – مضبوط ریزسٹنس 1359۔1 کے لیول پر ہوگا اور یہ ڈبل باٹم لیول 1466۔1 کے لیول پر ہوگا

تجارتی تجاویز

یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 1233۔1 اور 1359۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے

یہ کہ 1466۔1 / 1460۔1 کے لیولز سے نیچے قیمت مزید نیچے 1260۔1 کے لیول کی جانب جائے تاکہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے

یہ کہ 1175۔1 کے لیول پر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 3640۔1 ہو اور یہ 1359۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

سٹاپ لاس لیول پہلی ہفتہ وار سپورٹ سے نیچے 1160۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

مشاھدات

یہ کہ 1466۔1 کا لیول 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور ڈبل ٹاپ بنا رہا ہے- والٹیلٹی اور مارکیٹ موو میں ربط کا انحصار اس بات پر ہے کہ : فرض کریں کہ آپ نے اپنی پوزیشن کو ایچ 1 : ایم 30 کے بعد کلوز نہیں کیا لہذا ہر 15 منٹوں کے بعد والٹیلٹی میں کمی ہوگی {والٹیلٹی 100/40} اگر آپ مزید انتظار کرتے ہیں تو قیمت کسی بھی وقت آپ کے خلاف جاسکتی ہے – کیونکہ اس دورانیہ کے بعد امکان اس بات کا ہے کہ والٹیلٹی پر 15 منٹوں کے بعد کم ہوجائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback