empty
 
 
12.06.2015 10:25 AM
اہم کرنسی پئیر کا 12 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ بُلش مارکیٹ ہے – ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے اور ویلیم فیصد رینج پریڈ 20 کا لیول اوور باٹ لیولز کی جانب جارہاہے – چارٹ میں بُلش تصدیقی انداز موجود ہے اور قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جب کہ مارکیٹ میں کوئی واضح سمت نہیں بن جاتی مارکیٹ سے دور رہنا ہی بہتر ہے – 9400۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر اوپر کا بریک آوٹ خرید کا سگنل بنائے گا جب کہ 9250۔0 کے سپلائی لیول سے نیچے کی بریک حالیہ بئریش رجحان کو تقویت دے گی

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل ابھی بھی بُلش موڈ میں ہے اور قیمت مزید اوپر جاسکتی ہے – جب کہ 5500۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جائے گا تو اس کا اگلا ہدف 5600۔1 کا ڈسٹریبیوشن لیول ہوگا – آج آنے والی چند اہم خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے چارٹ میں ابھی واضح طور پر سیل کا سگنل موجود ہے کیونکہ قیمت 00۔123 کے سپلائی لیول سے نیچے ہے – اگلا بُلش ہدف 00۔122 اور 50۔121 کے لیول پر موجود ہے جو کہ مارکیٹ میں مضبوط سیل کا دباو بننے پر حاصل ہوجائیں گے جب تک قیمت 00۔125 کا سپلائی لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا یہ توقع رکھنا درست معلوم ہوتا ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : حالیہ پرائس ایکشن موجودہ بُلش رجحان کے لئے خطرہ کا سبب ہے لیکن جب تک قیمت 50۔137 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر ہے حالیہ آووٹ لووک جاری رہے گا فی الوقت مارکیٹ کنسولیڈیٹ کررہی ہے اور آج یا اگلے ہفتہ بریک آوٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback