empty
 
 
15.06.2015 02:09 PM
سونے کا 15 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

سونے کی قیمت ذیادہ تر سائیڈ وے انداز میں بڑی اضافہ اور تنزلی کی مووز جو کہ 1220 اور 1150 کے لیولز کے درمیان ہیں میں تجارت کررہی ہے – درمیانی مدت کے تنآظر میں کوئی واضح سمت نہیں ہے اور قلیل مدتی تناظر 1162 کے لیول پر اہم کم ترین لیول بنانے کے بعد بُلش ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر – سپورٹ

سرمئی لکیریں – ریزسٹنس

سونے کی قیمت سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے اور بُلز قلیل مدتی ریزسٹنس کو58-1182 کے لیول پر تورنے کی کوشش میں ہیں قلیل مدتی رجحان بُلش ہونے کے قریب ہے کہ اگر ہم 1185 کا لیول توڑ لیتے ہیں درمیانی مدتی تناظر نیوٹرل ہے کیونکہ اہم 1130 سے اوپر اور 1230 سے نیچے ہیں

This image is no longer relevant

نیلی لکیر : لانگ ٹرم سپورٹ

سونے کی قیمت ہفتہ وار کلاوڈ اور ہفتہ وار کی جن سن اور تن کن سن لیولز سے نیچے ہے – بہرحال اہم سپورٹ 1130 کے لیول پر ابھی ٹیسٹ نہیں ہوئی ہے اور ہم 00۔1200 کے لیولز کی جانب ایک اوپر موو دیکھ سکتے ہیں جہاں پہلی اہم ریزسٹنس ملی تھی – اگر 00۔1160 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ہم 00۔1130 کے لیول پر اہم سپورٹ کو ٹیسٹ ہوتا دیکھ سکتے ہیں مزید طویل مدتی تجزیہ بئریش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback