empty
 
 
17.06.2015 09:49 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے سے اوپر اضافہ کا ابھی بھی اشارہ کررہا ہے اور اس کا قریب ترین ہدف 5755۔1 کے لیول پر ہے جو کہ مضبوط ریزسٹنس لیول ہے – بہرحال ہمیں یہ نہیں بھولنا چاھیے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر قلیل مدتی تناظر میں تصیحی موو کرسکتا ہے کیونکہ ہم نے گزشتہ دنوں میں بہت مضبوط بُلش موو دیکھی ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں ایک دلچسپ بُلش نظام بنا ہے کیونکہ پئیر 5610۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے - ہمیں 5671۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی توقع ہے تاکہ یہ 5721۔1 کے اگلے بلند ہدف تک جاسکے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں داخل ہورہا ہے اور 200 ایس ایم اے ابھی بھی بُلش ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5755۔1 / 5898۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5543۔1 / 5346۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5671۔1 / 5721۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5610۔1 / 5548۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5671۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5621۔1 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback