empty
 
 
22.06.2015 09:26 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 22 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بحی 5898۔1 کے لیول پر ڈیلی چارٹ میں مضبوط ریزسٹنس بنا رہا ہے – جہاں ہمیں ہائیر ہائیر انداز کا بننا متوقعہ ے تاکہ یہ اگلے اضآفہ کے ہدف 6036۔1 کے لیول تک ریلی کرسکے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے لیکن بُلش رجحان جاری ہے – اس کے علاوہ 5841۔1 کے سپورٹ لیول کے حوالے سے بھی محتاط رہنا چاھیے کیوننکہ یہ فی الوقت حالیہ پرائس ایکشن کے سبب مضبوط باٹم بنا رہا ہے – اس ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے ابھی بھی بُلش ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5898۔1/ 6036۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5755۔1 / 5543۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5884۔1 / 5927۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5841۔1 / 5789۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5884۔1، ٹیک پرافٹ لیول 5927۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5841۔1 کا لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback