empty
 
 
24.06.2015 12:04 PM
سونے کا 24 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

سونا کمزور ہے کیونکہ قیمت نے قلیل مدتی ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑا ہے اور نیچے کی جانب جارہی ہے – سونے میں درمیانی اور لانگ ٹرم رجحان بئیرش ہے اور مجھے یقین ہے کہ وقت کے گزرنے کے ساتھ یہ 1130 کا لیول بھی توڑ لے گا

This image is no longer relevant

نیلی لکیر – ٹرینڈ لائن سپورٹ

سونا اچہی موکو کلاوڈ سپورٹ کی بکل حدوں پر تجارت کررہا ہے – 8۔61 فیصد ریزسٹنس لیول سے منسوحی خاصی اہم ہے جس سے سیل کا سگنل بنا ہے – قلیل مدتی سپورت 1170 جب کہ قلیل مدتی ریزسٹنس 1208 کے لیول پر ہے

This image is no longer relevant

نیلی لائن – لانگ ٹرم سپورٹ ٹرینڈ لائن

ہفتہ وار چارٹ نے گزشتہ ہفتہ مضبوط باونس کے بعد ایک بئیرش ریورسل بنایا تھا – قیمت دوبارہ تن کن سن سے نیچے ہے اور بُلز اسے حتی کہ اچہی موکو کلاوڈ باونڈری کی جانب ہلانے میں بھی ناکام رہے ہیں – رجحان بئیرش ہے – اہم سپورٹ 1130 کے لیول پر ہے مجھے توقع ہے کہ لیول اس موسم گرما میں ٹوٹ جائے گا قییمت کو 1000 کے لیول کی جانب نیچے بھیجے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback