empty
 
 
24.06.2015 04:38 PM
سونے کا 24 جون 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 18۔1170 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے {سیل کی انتہاء} – ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ بئیرش بار دیکھ سکتے ہیں – 00۔1205 اور 00۔1198 کے لیولز کے درمیان ہماری تجارتی رینج آخر کار ٹوٹ گئی ہے اور اس سے تنزلی کی موو بنی ہے – بہر اس موقع پر سیل نقصان کا سبب ہوسکتی ہے کیونکہ اہم سپورٹ 00۔1168 – 00۔1162 کے لیولز پر ہے – 30 منٹ ٹائم فریم کے مطابق سیل کی کلائمیکس بات {بہت ہی ذیادہ حجم والی بار} اپنی سپورٹ لیولز پر دیکھ سکتے ہیں – ممکنہ بُلش تصیح ابھی بھی ممکن ہے – میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 2۔38 فیصد کو 00۔1183 کے لیول پر ، 50 فیصد کو 00۔118 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1192 کے لیول پر حاصل کیا تھا قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت اہم سپورٹ کو توڑ لیتی ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1185

آر 2 : 50۔1187

آر 3 : 00۔1192

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 40۔1175

ایس 2 : 50۔1172

ایس 3 : 00۔1168

تجارتی تجاویز : مارکیٹ میں فروخت کنندگان کا اثر ہے – سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع 00۔1163 کے لیول سے نیچے دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback