empty
 
 
25.06.2015 08:44 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 25 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اسکی تائید میں ریٹریٹ کرتے اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی ڈیمانڈ ہے – لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے اضافوں کو ٹیمپر کرنے میں بڑھتی ہوئی رسک ایورژن ، آر بی این ذیڈ کا مانیٹری پالیسی پر ڈووش نقطہ نظر ، یو ایس فیڈرل ریزرو اور سافٹ ڈیری پرائسسز ہیں

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں کمی ہورہی ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہوگیا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6930۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6950۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6850۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6815۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6875۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.6930 0.6950 0.6970

سپورٹ لیولز

0.6850 0.6815 0.6770

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback