empty
 
 
29.06.2015 06:37 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 جون 2015

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

مارچ کی 2 تاریخ کو سابقہ ڈیلی چینل کی لوئیر لمٹ پر بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا جس کے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں اضافہ دیکھا گیا تھا

یہ کہ 4950۔1 – 5000۔1 کے لیول سے نیچے کی موجودی مزید تنزلی کو 4700۔1 کے لیولز کی جانب بنائے گا

اس کے کچھ دیر بعد بئیرش رجحان 4550۔1 کے لیول کی جانب گیا تھا جہاں لوئیر ڈیلی باٹم نے جگہ بنائی تھی {جس کے جاری بُلش سوئنگ بنی} تھی

یہ کہ 5060۔1 کے لیول سے اوپر کا ڈیلی کلوز نے اگلے اہداف 5400۔1 اور 5450۔1 کو ظآہر کیا تھا جہاں 29 اپریل کو عارضی بئیرش پُل بیک ہوا تھا

اگلی بُلش سوئنگ 5750۔1 – 5800۔1 کے لیولز تک بنی ہے جس سے ایک درست سیل کی انٹری بنی ہے 5450۔1 کے لیول پر حتمی بئیرش ہدف حاصل ہوا تھا

موجودہ ہائیر باٹمز 5200۔1 کے لیول کے گرد بنے ہیں اس سے مضبوط بُلش دباو بنا ہے جو کہ 5800۔1 کے لیول کے گرد ہے اور

اسی وجہ سے 5800۔1 کے لیول پر ریزسٹنس ٹوٹ گئی ہے جس کی وجہ حالیہ بُلش دباو بنا ہے – لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی بُلز 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول کی جانب گئے ہیں جو کہ 5900۔1 کے لیول پر موجود ہے

خطرہ مول لینے والے تاجران کہ جنہوں نے 5900۔1 – 5930۔1 کے لیولز کے گرد سے درست سیل کی انٹری کی تھی وہ نفع میں چل رہی ہے

تجارتی تجاویز

محتاط تاجران کو 5780۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ وہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری لے سکیں – ابتدائی اہدا 5780۔1 ، 5700۔1 اور 5600۔1 کے لیولز پر ہیں جب کہ ایس ایل 5900۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback