empty
 
 
30.06.2015 05:03 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 30 جون 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

چارٹ کے ٹولز

ہمیں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کی آنے والے دنوں میں 111 پپس رینج کا بننا متوقع ہے مارکیٹ ممکنہ طور پر 9256۔0 اور 9367۔0 کے لیولز کے درمیان موو کرے گی

یہ کہ 74 پپس کا رسک 111 پپس کا نفع بنائے گا

یہ کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 9256۔0 کے لیول پر ہے

یہ کہ 9256۔0 کا لیول بُلش مارکیٹ کی تصدیق کرے گی کیونکہ یہ ایچ ون چارٹ میں مضبوط سپورٹ بنائے گا

یہ کہ 30 جون 2015 کو والٹلیٹی 96۔127 کی ہے – بطور کلیہ اگر گزشتہ دن بہت ذیادہ اتار چڑھاو دیکھا گیا ہو آج کا دن بھی متغیر ہوگا

ٹیکنیکل لیولز

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت ابھی بھی 9367۔0 اور 9256۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے

متوقع ہائی لیول : 9395۔0

مضبوط ریزسٹنس سیل لمٹ 9380۔0 کے لیول پر ہوگی اور ریزسٹنس لیول 9380۔0 کے لیول پر ہوگی

حالیہ پیوٹ : 9300۔0

بریک آوٹ {سیل سٹاپ} 9255۔0 کا ہیول ہے ریزسٹنس لیول 9255۔0 کے لیول پر ہوگا

متوقع کم ترین لیول : 9245۔0

مشاھدات

اگر قیمت اوپر کی جانب جاری ہوتو کرنسی پئیرکو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی اوپر کی جانب جب کہ سی ایچ ایف تنزلی کا شکار ہے

فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کا استعمال درست نفیساتی لیولز معلوم کرنے کے لئے ہوتا ہے اور دورانیہ کا خیال رکھا جانا ضروری ہے – فیبوناسی اگر رینج ٹریڈ میں ہواور قیمت اوپر جانے یا نیچے جانے کے رُکی ہوئی معلوم ہوتی ہے – اگر آپ اس دوران طویل مدتی تناظر میں سیل یا خرید کرتے ہیں تو آپ یقینا آپ کو اپنے نفع سے ہاتھ دھونا پڑے گا

سٹاپ لاس لیول کو آپ کی قوت استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback