empty
 
 
30.06.2015 09:33 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 30 جون 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جب سے بُلز نے قیمت کو دونوں چینلز کی اپر لمٹ اور 6۔79 فیصد فیبوناسی لیولز سے اوپر بھیجا ہے تب سے مارکیٹ خاصی اوور باٹ معلوم ہوتی ہے – اسی وجہ سے مارکیٹ 2650۔1 اور 2680۔1 کے لیولز قائم رکھنے میں ناکام رہی ہے {سابقہ ہائی} اور اس سے ٹرپل ٹاپ آنداز بنا ہے

کامیاب لوئیر ہائی موجود کنسولیڈیشن زون میں حاصل ہوئے تھے جس سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا

یہ کہ 2350۔1 اوار 2300۔1 کے لیولز کے گرد کے سپورٹ لیولز {6۔79 فیصد فیبوناسی لیولز} کئی ہفتوں تک قابل قدر سپورٹ فراہم کرنے کے بعد ٹوٹ گئے تھے جو کہ ڈیلی اور ہفتہ وار چارٹس میں تھے

یہ کہ 2300۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی فیکس ایشن یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے نے 2000۔1 اور 1940۔1 کے لیول کی جانب {ظاہر ہونے والا ہفتہ وار آپ ٹرینڈ} راہ ہموار کرے گا ان لیولز کے گرد بُلش سپورٹ بنی تھی لیکن اس کے کچھ ہی دیر بعد پُل بیک ہوا تھا

فی الوقت 2450۔1 – 2500۔1 کے پرائس زون کے ایک مضبوط ریزسٹنس زون برائے یو ایس ڈی / سی اے ڈی بنایا ہے {ٹوٹے ہوئے آپ ٹرینڈ اور سابقہ کنسولیڈیشن زون کی بیک سائیڈ} ہے

جیساء کہ توقع تھی 2430۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کینڈل سٹک کی کلوزنگ {گزشتہ ہفتہ} کے مزید بئیرش موو کو بنایا ہے تب سے ابتک 2400۔1 کا پرائس زون یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے ایک اہم انٹرا ڈے ریزسٹنس بنائی ہے

بہرحال سابقہ ہفتہ وار کینڈل سٹک کلوزنگ 2270۔1 کے لیول {خاصا کمزور بئریش دباو} ہوئی تھی – اسی وجہ سے ابھی چارٹ میں ایک واضح بُلش تصیحی موو بن رہی ہے

جب کہ دوسری طرف یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کو 2300۔1 کے لیول سے نیچے ہفتہ وار فرانک کلوزنگ کی ضرورت ہے تاکہ طویل مدتی تناظر میں مزید بئریش موو کی تصدیق ہوسکے

بہرحال 2220۔1 کے لیول سے اوپر کی موجودگی 2400۔1 کے لیولز کی جانب بُلش پُل بیک میں اضافہ کا سبب ہوگی {چارٹ میں موجود اہم لیول} جہاں ایک درست سیل کی انٹری مل سکتی ہے

یہ کہ 2450۔1 کے پرائس لیول کا بئیرز کی جانب سے تحفظ کیا جانا چاھیے – 2450۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ اوپر بیان کی گئی بئیرش صورتحال کی نفی ہوگی

محتاط تاجران کو 2300۔1 کے لیول سے نیچے کی ارلی کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ پہلےبیان کی گئی سیل کی انٹری کی تصدیق ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback