empty
 
 
01.07.2015 10:36 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 5755۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے مزید یہ کہ حالیہ صورتحال مضبوط ہے اور اوپر کی جانب اشارہ دے رہی ہے کیونکہ 200 ایس ایم اے بُلش ہے موونگ ایوریج کی جانب ایک اور پُل بیک کی توقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

قلیل مدتی تنآظر میں ابھی بھی سائیڈ وے موو غالب نظر آتی ہے کیونکہ یہ پئیر کل 5740۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپس ہوا ہے – بہرحال 5687۔1 کے سپورٹ لیول کے گرد بریک آوٹ سے یہ آنے والے گھنٹوں میں 5650۔1 کے اگلے تنزلی کے لیول تک آسکتا ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5755۔1 / 5898۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5543۔1 / 5450۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5740۔1 / 5789۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5687۔1 / 5650۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5740۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5789۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5693۔1 پر ہے

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback