empty
 
 
01.07.2015 01:43 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا یکم جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یہ کرنسی انسٹرومنٹ فی الوقت متغیر ہے اگرچہ واضح رجحان بئیرش ہی ہے کہ جب تک 1300۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے – مزید یہ کہ مزید سیل کا دباو قیمت کو سپورٹ لیولز تک لے جائے گی جو کہ اس ہفتہ پہلے ٹیسٹ ہوچکی ہیں جس کہ وجہ مارکیٹ اوپن ہونے پر نیچے کی جانب گیپ بنا تھا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس ہفتہ بُلز اور بئیرز میں ایک سست کوشش کشمکش جاری ہے جس میں بُلز مضبوطی لیتے معلوم ہوتے ہیں پئیر مزید اوپر جاسکتا ہے خصوصا جب کہ یورو / یو ایس ڈی کمزور ہورہا ہے قیمت ممکنہ طور پر 9400۔0 اور 9450۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایسڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی اس حقیقت کے دوسرے اہم پئیر متغیر ہیں سائید وے انداز میں تجارت کررہا ہے قیمت اس ہفتہ سائیڈ وے انداز میں ہے لیکن اس یا اگلے ہفتہ بریک آوٹ ہوجائے گا یا تو قیمت 5800۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے اوپر یا پھر 5640۔1 کے ایکیومیلیشن لیول سے نیچے کلوز ہوگی جب کہ 5650۔1 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ ذیادہ متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس پئیر میں سیل کا سگنل ہے قیمت ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے جو کہ واضح بئیرش تصدیقی انداز بنائے گا پئیر کا اس ماہ کمزور ہونا متوقع ہے لہذا لانگ ٹریڈز کی فی الوقت کوئی توجیح نہیں بنتی – بئیرز کا اگلا ہدف 50۔121 کا ڈیمانڈ لیول ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس مسلسل اتار چڑھاو کا شکار ہے بہرحال اس یا اگلے ہفتہ قیمت کا نیچے جانا متوقع ہے یہ مارکیٹ کا آووٹ لووک ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback