empty
 
 
03.07.2015 09:27 PM
سونے کا 03 جولائی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا 00۔1168 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہمارا سپورٹ لیول 00۔1162 کے لیول پر ٹوٹ گیا ہے اور ہم پن بار دیکھ رہے ہیں جو کہ کمزور بریک آوٹ اور ممکنہ مضنوعی بریک آوٹ کا اشارہ ہے سیل اس موقع پر پُر خطر معلوم ہوتی ہے کیونکہ 00۔1162 کے لیول پر سپورٹ ابھی بھی قائم ہے – قلیل مدتی رجحان بئریش سے نیوٹرل ہوگیا ہے ہم نے نیاء کم ترین لیول 00۔1157 دیکھا ہے اگر قیمت 00۔1157 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑتی ہے تو ہم 00۔1147 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں بصورت دیگر بُلش مرحلہ جاری ہے – میں ابھی بحی بڑے حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظآر میں ہوں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1168

آر 2 : 00۔1172

آر 3 : 00۔1176

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1157

ایس 2 : 00۔1154

ایس 3 : 50۔1150

تجارتی تجاویز : سونے میں سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ 00۔1162 کے لیول پر سپورٹ ابھی موجود ہے ہم مبہم مارکیٹ دیکھ رہے ہیں بڑے حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کا انتظار کریں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback