empty
 
 
07.07.2015 10:57 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 07 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی اور دوسرے یورو پئیرز نے نیچے کی جانب گیپ سے آغاذ کیا تھا گیپ اکثر صورتوں میں مکمل ہوگیا ہے لیکن یورو / یو ایس ڈی بئیرش ہی ہے قیمت کا 0950۔1 کا سپورٹ لیول نیچے کی جانب توڑنا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف اگر 1250۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا بئیرش آووٹ لووک درست خیال کیا جاتا رہے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ بُلش مارکیٹ ہے اور قیمت کا مزید اوپر جانا متوقع ہے خصوصا کہ اگر یورو / یو ایس ڈی میں کمزوری کا عمل جاری رہتا ہے – مضبوط لیول 9500۔0 کا ریزسٹنس لیول بُلز کے لئے ایک رکاوٹ ہے صرف مضبوط خرید کے دباو سے ہی بریک آوٹ ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس پئیر میں سیل کا سگنل ہے لیکن اس کا 5550۔1 کا ایکیومیلشن لیول نیچے کی جانب توڑنا ضروری ہے جب کہ 5800۔1 کا لیول عبور نہیں ہوجاتا سیل کا سگنل درست رہے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو اس ڈی / جے پی وائے کی مارکیٹ میں فی الوقت قلیل مدتی تاجران اور سیکلیپرز مضبوط ہوسکتے ہیں مارکیٹ میں قلیل مدتی ٹریڈ ہورہی ہے کیونکہ قیمت 00۔124 کے سپلائی اور 00۔122 کے ڈیمانڈ لیول کے درمیان موجود ہے اوپر بیان کئے گئے سپلائی لیول یا ڈیمانڈ لیول کی بریک ضروری ہے تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس نے نیچے کی جانب گیپ سے آغاذ کیا ہے اور اس کے فورا بعد بہتری کی ہے کچھ ایساء ہی گزشتہ ہفتہ ہوا تھا {لیکن گزشتہ ہفتہ کی موو مضبوط تھی} مارکیٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے اور تنزلی کی موو ذیادہ متوقع ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback