empty
 
 
08.07.2015 11:33 AM
سونے کا 08 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونا 00۔43 / 00۔1142 کے لیول کی جانب نیچے جاتا معلوم ہوتا ہے جو کہ مارچ 2015 میں بنے تھے جب کہ اس سے قبل اس نے کل 00۔1150 کا لیول توڑا تھا – جیساء کہ ڈیلی چارٹ میں ظآہر ہے کہ ٹرینڈ لائن سپورٹ حالیہ لیولز سے گُزر رہی ہے بُلز کے مسرت کا صرف ایک موقع ہے کہ اگر ٹرینڈ لائن سپورٹ سے باونس ہوتا ہے – لہذا تجویز یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیں اور تبدیلی پر نظر رکھیں – 00۔1142 کے لیول سے نیچے کی بریک 00۔1130 اور اس سے نیچے کے لیول کو چینلج کرے گی – براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ اگلی اہم سپورٹ اس کے بعد 00۔30 / 1050 کے لیول پر ہے – فوری سپورٹ 00۔1142 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔1130 کے لیول کی جانب جائے گی جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔1175 اور بلترتیب اوپر کی جانب ہے بُلز واپس مضبوطی حاصل کرنے کے لئے ٹرینڈ لائن سپورٹ کو قائم رکھنے کے پُر عزم معلوم ہوتے ہیں

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیں

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback