empty
 
 
08.07.2015 05:31 PM
سونے کا 08 جولائی 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 03۔1147 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے {سیل کی انتہاء} ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم سیل کی انتہاء{ممکنہ خُفیہ خرید} بیک گروانڈ میں دیکھ سکتے ہیں – ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق 00۔1162 کے لیول پر سپورٹ کلسٹر بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹوٹ گیا ہے ہم 00۔1147 کے لیول کے گرد مضبوطی دیکھ سکتے ہیں جو کہ ممکنہ بُلش تصیح کا اشارہ ہے – پہلا ریزسٹنس لیول 00۔1159 کے لیول پر ہے اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم 00۔1163 اور 00۔1174 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں سیل پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ کمی کے لیولز پر مضبوط ایکشن موجود ہے قلیل مدتی رجحان نیوٹرل ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 30۔1165

آر 2 : 00۔1171

آر 3 : 00۔1179

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1147

ایس 2 : 00۔1142

ایس 3 : 00۔1133

تجارتی تجاویز : بیک گراونڈ میں بہت ذیادہ حجم کے ساتھ سپلائی ہے {سیل کی انتہاء} 00۔1147 کے لیول کے گرد سیل کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیم نے یہاں سپورٹ بنائی ہے – بلُش مرحلہ جاری ہے سیل کا موقع صرف تب دیکھں کہ اگر آپ ریزسٹنس لیول کے قریب کمزور ڈیمانڈ دیکھتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback