empty
 
 
14.07.2015 06:31 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 14 جولائی 2015 کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ سافٹ یورو / یو ایس ڈی کی انڈر ٹون ہے لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں کم ہوئی سیف ہیون اپیل ہے کیونکہ عالمی صورتحال گریس کی صورتحال کی وجہ سے بہتر ہوئی ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے لیکن سٹآک ایسٹک اوور سولڈ لیولز سے اوپر جارہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 90۔192 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 75۔193 کے لیول کی جانب جائے گی - متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 65۔190 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 65۔189 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 50۔191 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

192.90 193.75 194.50

سپورٹ لیولز

190.65 189.65 189

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback