empty
 
 
21.07.2015 12:53 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 21 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یو ایسڈی ایکس تازہ ماہانہ بلند ترین لیول کی جانب جارہا ہے جو کہ 57۔97 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور اس کا 15۔99 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جب کہ 29۔98 کے لیول سے اوپر بریک آوٹ ہوگا - بہرحال ہمیں جب کہ انڈیکس یہ لیول حاصل کرلے گا پُل بیک کی توقع ہے کیونکہ یہ لوئیر ٹائم فریمز مین اوور باٹ ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی ایکس نے سائیڈ وے رجحان میں 22۔98 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کی ہے جو کہ حالیہ بُلش انٹرا ڈے صورتحال میں ایک اہم لیول ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس یہ لیول توڑ لیتا ہے تو اس کا اگلا بلند ترین لیول 02۔99 کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - 200 ایس ایم اے قدرے بُلش ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ایچ ون چارٹ میں مثبت زون میں موجود ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 29۔98 / 15۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 57۔97 / 57۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 22۔98 / 02۔99

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 72۔97 / 53۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ڈآلر انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 72۔97 ، ٹیک پرافٹ لیولز 22۔98 اور سٹاپ لاس لیول 41۔97 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback