empty
 
 
21.07.2015 04:51 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہفتہ وار ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق جی بی پی / یو ایسڈی پئیر 5503۔1 اور 5675۔1 کے لیولز {ڈبل ٹاپ} کے درمیان موو کرے گا - یہ بھی نوٹ کیاجانا چاھیے کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 5576۔1 کے لیول پر ہے اور اگر قیمت 5576۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہمارے خیال میں خرید کی جانی چاھیے جس کا ہدف 5630۔1 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ یہ 5675۔1 کے لیول کی جانب گی تاکہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ بنا سکے - اگر رجحان اوپر جارہا ہوتو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ جی بی پی اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی ہے

نوٹ

اگر رجحان اوپر کی جانب جارہا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا جی بی پی اوپر کی جانب اور یو ایس ڈی نیچے کی جانب جارہا ہے

فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز کا استعمال سپورٹ اور ریزسٹنس کے درست نفسیاتی لیولز استعمال کرنے کے لئے ہوتا ہے - دورانیہ کا خیال کیا جانا ضروری ہے - فیبوناسی رینج ٹریڈ میں ہوتا کہ تو یہ خیال کیا جاتا ہے کہ قیمت اوپر یا نیچے کی سمت جانے کے لئے رُکی ہوئی ہے - اگر آپ طویل مدتی تنآظر میں خرید یا فروخت کرتے ہیں تو آپ یقینا آپ نفع کھو بیٹھیں گے

This image is no longer relevant

عمومی جائزہ

آر 3 اور ایس 3 کا شمار بہت ذیادہ اتار چڑھاو کی اختتامی حدوں میں ہوتا ہے اگرچہ ان کا ٹوٹ جانا ممکن ہوتا ہے - پیوٹ لائنز سائیڈ وے مارکیٹ میں درست کام کرتی ہیں کیونکہ قیمت کا ذیادہ تر آر 1 یا ایس 1 لائنز میں رہنا ممکن ہوتا ہے - مضبوط رجحان کی موجودگی میں قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جانا اور اس میں تسلسل بننا متوقع ہوتا ہے - اگر کوئی بڑی خبر جاری ہوتی ہے تو قیمت آر 1 یا ایس 1 یا پھر آر 3 یا ایس 2 یا پھر آر 3 یا ایس 3 سے آگے جانا متوقع ہوتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback