empty
 
 
27.07.2015 09:41 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی 545۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے آنے والے دنوں میں سمت کے واضح ہونے کے لئے مزید انداز / پیٹرن کا انتظار ہے - اس پئیر میں تنزلی کا امکان ہے لیکن ایساء معلوم ہوتا ہے کہ حالیہ لیولز پر سپورٹ واضح طور پر مضبوط ہے اسی وجہ سے ہمیں 5543۔1 کے ریزستنس لیول پر بریک آوٹ کی توقع ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں بُلز مضبوط ہوتے ہیں

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 5472۔1 کے سپورٹ لیول سے واپس ہوا ہے اور یہ 5524۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے کی کوکشش میں ہے - اس کے علاوہ یہ لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے اور یہ اس میں تب ناکامی ہوگی کہ جب اوپر بیان کئے گئے لیول پر بریک آوٹ ہوگا - اگر اس میں کامیابی ہوتی ہے یہ 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرے گا ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5543۔1 / 5640۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5450۔1 / 5332۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5524۔1 / 5568۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5502۔1 / 5472۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5524۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5568۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5481۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback