empty
 
 
05.08.2015 09:21 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 05 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس 57۔97 کے لیول پر کامیاب بریک آوٹ کے بعد 29۔98 کے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جانا چاھتا ہے حالیہ ڈیلی چارٹ کی صورتحال بہت بُلش ہے انڈیکس آنے والے دنوں میں 00۔99 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں داخل ہورہا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر ایک اچھا ری باونڈ کرنے میں کامیاب رہا ہے - ہم فی الحال 09۔98 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہائیر ہائی انداز کا بننا دیکھ سکتے ہیں جو کہ اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے تاکہ 40۔98 کا بلند ترین لیول ٹیسٹ کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 29۔98 / 16۔99

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 57۔97 / 57۔96

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 09۔98 / 40۔98

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 65۔97 / 12۔97

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈالر انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 09۔98 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔98 اور سٹاپ لاس لیول 77۔97 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback