empty
 
 
05.08.2015 06:24 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 05 اگست 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ سابقہ ہائی لیول ہے اور اس کا آنے والے سیشن میں اوپر جانا متوقع ہے دونوں پریڈ 20 ڈیسنڈنگگ اور پریڈ 50 انٹر ڈے ایم اے ابھی ریزسٹنس کا کرادر ادا کررہے ہیں - انٹرا ڈے آر ایس بری بری طرح چلی ہے اور 30 کے لیول پر ٹوٹ گئی ہے اوپر کی جانب پہلا ہدف افقی ریزسٹنس پر ہے اور 60۔194 کے لیول پر اوور لیپ ہوا ہے اس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 20۔195 کے لیول کی جانب لے جائے گی

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ پیر کے روز ان سائیڈ ڈے رینج انداز مکمل ہوا تھا سٹاک ایسٹک بُلش ہے ، ایم اے سی ڈی ہسٹروگرام بارز مثبت ہورہی ہیں 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ اویوریج سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ ہورہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 60۔194 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 20۔195 کے لیول کی جانب جائے گی - متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 193 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 45۔192 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 60۔193 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

194.60 195.20 196

سپورٹ لیولز

193 192.45 191.90

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback