empty
 
 
12.08.2015 11:39 AM
سونے کا 12 اگست 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سونا کل 00۔1120 کے لیول تک اوپر گیا تھا جو کہ 382۔0 فیبوناسی لیول برائے 00۔1167 تا 00۔1070 کے تنزلی کا تھا سے کچھ اوپر تھا براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ دھات ابھی فوری ریزسٹنس لیول کے گرد ہے اور یہ ممکنہ پُل بیک / تبدیلی کی جانب اشارہ کررہی ہے - لہذا تجویز یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیں اور 00۔1095 کے لیول کے گرد ردعمل پر نظر رکھیں یہ ممکنہ ہے کہ پُل بیک کی ریلی 00۔1120 کے لیول کے گرد سے ہو اور یہ کہ دھات تازہ کم ترین لیولز تک آسکتی ہے - فوری سپورٹ 00۔1095 پر ہے جو کہ 00۔1075 اور نیچے کی جانب جائے گا جب کہ ریزسٹنس 32/00۔1030 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔1067 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گی

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیں

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback